5 نومبر 2012 - 20:30

ایران کے دارالحکومت تہران میں " شیعہ جئوپولیٹیک" کے زیرعنوان پہلی کانفرنس کا آج آغاز ہوا-

ابنا: اس کانفرنس میں متعدد سیاسی،مذہبی اور علمی شخصیات منجملہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی بریگيڈیر جنرل یحیی رحیم صفوی اور "اہل بیت عالمی کونسل" کے جنرل سیکرٹری محمد حسین اختری شامل ہیں –
 
رپورٹ کے مطابق اس دوروزہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ،مختلف شعبوں بالخصوص سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں دنیا کے شیعہ مسلمانوں کی صلاحیتوں کا جائزہ اور انہیں درپیش ممکنہ نقصانات کی روک تھام ہے -
 .....
/169